چیف جسٹس سے صدر انجمن ارائیاں میاں سعید ڈیرے والا کی ملاقات ڈیمر فنڈ کیلئے امدادی چیک پیش کیا

چیف جسٹس سے صدر انجمن ارائیاں میاں سعید ڈیرے والا کی ملاقات ڈیمر فنڈ کیلئے ...

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے انجمن ارائیاں کے صدر میاں سعید ڈیرے والا نے ملاقات کی ۔ میاں سعید نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو آرائیں برادری کی جانب سے چیف جسٹس کو ڈیمر فنڈ کے لئے 1کروڑ 36لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ۔ چیف جسٹس نے آرائیں برادری کے ڈیم فنڈکی تعمیر کے جذبے کو سراہا ۔ ملاقات کے موقع پر ظفر اقبال کلانوری ایڈووکیٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

امدادی چیک

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر