میں نے یا ایم کیوایم نے کوئی این آر او نہیں مانگا، مقدمات جھوٹے اور سیاسی ہیں،فاروق ستار

میں نے یا ایم کیوایم نے کوئی این آر او نہیں مانگا، مقدمات جھوٹے اور سیاسی ...
میں نے یا ایم کیوایم نے کوئی این آر او نہیں مانگا، مقدمات جھوٹے اور سیاسی ہیں،فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ میں نے یا ایم کیوایم نے کوئی این آر او نہیں مانگا، میرے خلاف مقدمات جھوٹے اور سیاسی ہیں

ایم کیوایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھ سے جان چھڑانے کاسینیٹ کی سیٹ کا بہانہ تھا،ہم کرپشن اور لوٹ مار کےخاتمےکیلیے وزیراعظم عمران خان کےساتھ ہیں۔ 
کیا بجلی اور گیس کے نرخ بڑھانےپر حکومت نے خالدمقبول صدیقی سےپوچھا تھا؟ فاروق ستار نے کہا کہ کچھ عدالتوں میں یہ مقدمات اےکلاس کیطرف جارہےہیں،عنقریب ختم بھی ہوجائینگے جب کہ کارکنوں میں آج بھی میری بہت عزت ہے۔سارے معاملات سے مجھے الگ کردیاگیا جبکہ بہت سےباتیں پارٹی کےقواعد و ضوابط کے مطابق نہیں تھی۔انھوں نے کہا کہ کامران ٹیسوری نے برے وقت میں پارٹی کو سہارا دیا۔