ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت،قطر کا بھرتی کیلئے ویزا سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت،قطر کا بھرتی ...
ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت،قطر کا بھرتی کیلئے ویزا سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،قطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گاجس میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔