چیئرمین نیب کی نیب آفس لاہور آمد، چیئرمین نیب کومیگاکرپشن کیسز پربریفنگ دی گئی

چیئرمین نیب کی نیب آفس لاہور آمد، چیئرمین نیب کومیگاکرپشن کیسز پربریفنگ دی ...
چیئرمین نیب کی نیب آفس لاہور آمد، چیئرمین نیب کومیگاکرپشن کیسز پربریفنگ دی گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی نیب آفس آمد  کے موقعے پر ڈی جی نیب شہزادسلیم نے چیئرمین نیب کومیگاکرپشن کیسز پربریفنگ دی۔نجی ٹی چینل جیو نیوز کے مطابقسعدرفیق اورسلمان رفیق کی جانب سےچیئرمین نیب کولکھےگئےخط پرغور کیا گیا جبکہ ڈی جی نیب لاہورکےمیڈیامیں دیےجانے والےانٹرویوزکےمعاملے پربھی غور کیاگیا ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور