وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، اسلام آبادکی سیکیورٹی اوردیگرمسائل کاجائزہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، اسلام آبادکی سیکیورٹی اوردیگرمسائل ...
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس، اسلام آبادکی سیکیورٹی اوردیگرمسائل کاجائزہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس اعلی سطح اجلا س ہوا ،اجلاس میں اسلام آبادکی سیکیورٹی اوردیگرمسائل کاجائزہ کا جائزہ لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اسلام آبادانتظامیہ اورپولیس کےاعلیٰ افسران شریک ہیں جبکہ وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےسی ڈی اےعلی ایوان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ 

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد