آپ کے دلائل زیادہ ہیں،بعدمیں تاریخ مقررکر کے سنیں گے،ہائیکورٹ کے شہبازشریف کی نظرثانی اپیل پر ریمارکس

آپ کے دلائل زیادہ ہیں،بعدمیں تاریخ مقررکر کے سنیں گے،ہائیکورٹ کے شہبازشریف ...
آپ کے دلائل زیادہ ہیں،بعدمیں تاریخ مقررکر کے سنیں گے،ہائیکورٹ کے شہبازشریف کی نظرثانی اپیل پر ریمارکس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردہونے کیخلاف نظرثانی اپیل میں ریمارکس دیئے ہیں کہ شہبازشریف یہ معاملہ خوددرخواست میں بتائیں تودیکھاجاسکتاہے،آپ کے دلائل زیادہ ہیں،بعدمیں تاریخ مقررکر کے سنیں گے۔
تفصیلات کے مطابق لاہو رہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردہونے کیخلاف نظرثانی اپیل کی سماعت ہوئی،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔
عدالت نے وکیل کو ہدایت کی آپ 24 اکتوبرکاعدالتی آرڈرپڑھیں،شہبازشریف یہ معاملہ خوددرخواست میں بتائیں تودیکھاجاسکتا ہے، آپ کے دلائل زیادہ ہیں،بعدمیں تاریخ مقررکر کے سنیں گے۔