جج کا فیصلہ عرصہ تک تاثربرقراررکھتا ہے،چیف جسٹس

جج کا فیصلہ عرصہ تک تاثربرقراررکھتا ہے،چیف جسٹس
جج کا فیصلہ عرصہ تک تاثربرقراررکھتا ہے،چیف جسٹس

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بطورجج ہمیں سچ کوجھوٹ سےالگ کرناہوتا ہے اس لیے جج کا فیصلہ عرصہ تک تاثربرقراررکھتا ہے۔

سابق ججزسعیدالزمان صدیقی،جاویداقبال،چودھری اعجاز،برہان الدین کیلئےمنقعدہ تعزیتی ریفرنس سےخطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہسعیدالزمان صدیقی نےپی سی اوکےتحت حلف نہیں لیاوہمارشل لاکیخلاف بارش کاپہلاقطرہ ثابت ہوئے۔انھوں نے کہا کہسعیدالزمان صدیقی پرپی سی اوکےتحت حلف لینےکادباؤڈالاگیا لیکن 

سعیدالزمان صدیقی کسی دباؤکوخاطرمیں نہ لائے، وقت ہمیشہ بہادروں کاساتھ دیتا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد