کابل، صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکا،10 افرادہلاک،متعددزخمی

کابل، صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکا،10 افرادہلاک،متعددزخمی
کابل، صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکا،10 افرادہلاک،متعددزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق سینکڑوں مظاہرین صدارتی محل کی جانب مارچ کے بعد پشتونستان چوک میں جمع تھے کہ اسی دوران خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیاجس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکے سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔