پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام ، افراسیاب خٹک اور بشریٰ گوہر کی پارٹی رکنیت معطل

پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام ، افراسیاب خٹک اور بشریٰ گوہر کی پارٹی رکنیت ...
پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام ، افراسیاب خٹک اور بشریٰ گوہر کی پارٹی رکنیت معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی نے اہم رہنماﺅں افراسیاب خٹک اور بشریٰ گوہر کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے ، پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام تھا ۔

دنیا نیوز کے مطابق اے این پی نے افراسیاب خٹک اور بشریٰ گوہر کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے ، دونوں رہنماﺅں کی پارٹی رکنیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کی گئی،دونوں رہنماﺅں پر پارٹی مخالف سرگرمیوں کا الزام تھا جس پر بشریٰ گوہر اور افراسیاب خٹک کو شوکاز نوٹس بھی جاری کئے گئے تھے ۔

مزید :

قومی -سیاست -