’یہ یہاں رہنے والی لڑکیوں کی سازش ہے‘ وہ شہر جس نے فحش فلموں پر پابندی لگائی تو ان فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ میدان میں آگئی

’یہ یہاں رہنے والی لڑکیوں کی سازش ہے‘ وہ شہر جس نے فحش فلموں پر پابندی لگائی ...
’یہ یہاں رہنے والی لڑکیوں کی سازش ہے‘ وہ شہر جس نے فحش فلموں پر پابندی لگائی تو ان فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ میدان میں آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹووومبا(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر ٹووومبا نے فحش فلموں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس پر حیران تو ہر کوئی ہے مگر فحش فلموں کی معروف آسٹریلوی اداکارہ کیکی ویڈیز نے تو اس بات کو دل پر لے لیا ہے۔ کیکی کا کہنا ہے کہ فحش فلموں پر پابندی ٹووومبا شہر کی خواتین کی سازش ہے، اور وہ ان خواتین کی مزمت کے لئے اُن کی شہر پہنچ گئی ہیں۔
کیکی کا کہنا ہے کہ یہ سب کیا دھرا ٹووومبا کی خواتین کا ہے جو اس بات سے حسد میں مبتلا ہیں کہ ان کے شوہر فحش فلموں میں کام کرنے والی خوبصورت اداکاراﺅں کے حسن و دلکشی سے متاثر ہو رہے ہیں۔کیکی ویڈیز 11 سال سے فحش فلموں میں کام کررہی ہیں۔ آج کل وہ ٹووومبا کے دورے پر آئی ہوئی ہیں جس کا واحد مقصد یہاں کی خواتین کی مزمت کرنا ہے۔
کیکی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ”مجھے آنے والی ای میلز میں سے تقریباً 90 فیصد پرستاروں کی تعریفوں پر مبنی ہوتی ہیں لیکن تقریباً 10 فیصد میں میرے ساتھ نفرت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ یہ ای میلز ان خواتین کی طرف سے ہوتی ہیں جو حسد میں مبتلا ہیں۔ انہیں یہ بات برداشت نہیں کہ ان کے شوہر خوبرو اداکاراﺅں کو دیکھیں۔ میرا خیال ہے کہ یہ صرف خواتین کا حسد ہے جس کے باعث وہ منفی انداز میں سوچتی ہیں، انہیں اپنی سوچ کو وسیع کرنا چاہیے۔“


واضح رہے کہ ٹووومبا میں 16 اکتوبر کے روز سالانہ انسداد فحاشی مہم کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس شہر کے میئر نے مردوں سے وعدہ لیا ہے کہ وہ فحش فلمیں نہیں دیکھیں گے۔ گزشتہ تین سال سے یہ مہم جاری ہے اور مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس شہر میں فحش فلموں کی طلب واقعی بہت کم ہوچکی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -