حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی دونوں ملازم دم توڑ گئے

  حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی دونوں ملازم دم توڑ گئے

  



مردان(بیورورپورٹ) سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں زخمی ہونے والے دونوں ملازم دم توڑ گئے 7 نومبر کو گیس لیکج کے باعث اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کے گھر ہوتی ہاوس میں دھماکہ ہوا تھا دھماکے میں حیدر ہوتی کے دو ملازم امین الحق اور لیاقت زخمی ہوئے تھے دونوں ملازم پشاور ہسپتال میں زیر علاج تھے زخمی ملازمین تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے دونوں کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقے میں سپردخا ک کردیئے گئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر