رستم پریس کلب کے صدر جاوید صابر کے بھائی شیر افسر انتقال کر گئے

رستم پریس کلب کے صدر جاوید صابر کے بھائی شیر افسر انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم(نمائندہ پاکستان) رستم پریس کلب کے صدر جاوید صابر کے بھائی شیر افسر انتقال کر گئے، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ محمد جمشید، محمد راشد اور محمد ناصر کے بھی بھائی تھے رسم قل بروز بدھ خاکسار منزل حاجی آباد رستم میں ادا کی جائے گی