لیگی رہنماء وسینیٹر پیر صابر شاہ کا زرولی سے اظہار تعزیت

لیگی رہنماء وسینیٹر پیر صابر شاہ کا زرولی سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(پ ر)مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماء و سینیٹر پیر صابر شاہ نے مسلم لیگ(ن)جمرود ضلع خیبر کے صدر زرولی خان کے چچا حاجی دولت خان کی وفات پر گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعالی کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندگان کو یہ دلی صدمہ صبر و تحمل سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔