سرائے نورنگ،بس اور ڈاٹسن کی ٹکر میں جاں بحق شخص سپرد خاک

  سرائے نورنگ،بس اور ڈاٹسن کی ٹکر میں جاں بحق شخص سپرد خاک

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان) لکی سیمنٹ کے قریب بس اور ڈاٹسن کے مابین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والا خورشید خان اُن کے آبائی گاؤں پیزومیں سپردخاک کردیاگیاوہ ہارون کے بھائی تھے جبکہ میڈیسن ڈسٹریبیوٹر سفیراللہ خان اوراحسان اللہ کا ماموں تھے نمازجنازہ میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر