عابدخان انتقال کرگئے

عابدخان انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئر بٹ خیلہ محلہ اخترغونڈی کے عابدخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواخترغونڈی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر