محمد آصف کی ہمشیرہ وفات پاگئیں

    محمد آصف کی ہمشیرہ وفات پاگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر)حاجی محمد حسین ریٹائرڈ SDEO کی بیٹی اور معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت کے پرسنل اسسٹنٹ محمد اصف کی ہمشیرہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں ہیں۔ ان کی نمازجنازہ اج 4:30 بجے پر کرنل شیر کلے صوابی میں ادا کی جائے گی۔