تازہ خان استاذ انتقال کرگئے

تازہ خان استاذ انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل تھانہ محلہ پلئی خپہ تازہ خان استاذ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم مالاکنڈلیویز کے ریٹائرڈ صوبیدارشیرزمین،حکیم خان اورارسلاں خان استاذ کے بھائی جبکہ محمدبلال کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر