سبزاہ زار، فرنیچرشوروم میں آتشزدگی

سبزاہ زار، فرنیچرشوروم میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)سبزاہ زار میں فرنیچرشوروم میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر جل کر راکھ ہو گیا۔ گزشتہ روز سبزہ زار میں فرنیچر شوروم میں اچانک بھڑک اٹھی تب ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرتین گھنٹے کی تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فرنیچرشوروم میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

مزید :

علاقائی -