قلعہ گجر سنگھ، 40 سالہ شخص کینعش برآمد

  قلعہ گجر سنگھ، 40 سالہ شخص کینعش برآمد

  



لاہور(کرائم رپو رٹر)قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق قلعہ گجر کے علاقے میں 40 سالہ شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل دیا جس کی موت نشے کی زیادتی سے واقع ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی