گلبرگ،تعلیمی اداروں کے گردونواح منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

    گلبرگ،تعلیمی اداروں کے گردونواح منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبرگ پولیس نے 2 ملز مو ں کو گر فتا ر کر کے ان سے 600گر ام چر س بر آ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا۔ایس پی ما ڈل ٹا ؤ ن عمر ان احمد ملک کی ہد ایت پر اے ایس پی گلبر گ ڈاکٹر حفیظ الر حمن اور ایس ایچ او گلبر گ انسپکٹر مسعو د الر حمن نے اپنی ٹیم کے ہمر ا ہ مخبر خا ص کی خفیہ اطلا ع پرتعلیمی اداروں کے گر دونو اح میں میں منشیا ت فر وخت کر نے والے ملز ما ن جا وید اقبا ل اور شا ہدکو گر فتا ر کر کے اس کے قبضے سے600گر ام اعلیٰ کو الٹی کی چر س بر آ مدکر کے مقد مہ درج کر لیا۔پو لیس کے مطا بق ملز م تعلیمی ادروں کے گر د ونو اح میں منشیا ت فر وشی کا دھند ہ کر تا تھا۔

مزید :

علاقائی -