ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد، ایک شخص گرفتار،2 فرار

    ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد، ایک شخص گرفتار،2 فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد کرنے والا ملزم حوالات میں بند، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ٹریفک کانسٹیبل نے شاہ عالم چوک میں تین موٹرسائیکل سواروں کو خلاف ورزی پر روکاجس پر ملزمان نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا، انچارج شاہ عالم مارکیٹ انسپکٹر مبین نے ایک ملزم کو پکڑ لیا دو فرار ہو گئے۔
نے میں کامیاب ہوگئے،،سی ٹی او لاہور کا واقعہ پر سخت نوٹس لیتے ہوئے دیگر ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

مزید :

علاقائی -