ایس ڈی پی او رائیونڈ ضیا اللہ خان معطل
لاہور(کر ائم رپو رٹر) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے 01 پولیس افسر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او رائیونڈ ضیا اللہ خان کو فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔