تنظیم مشائخ عظام نے ”جشن آمد رسولؐ“موٹرسائیکل ریلی نکالی

تنظیم مشائخ عظام نے ”جشن آمد رسولؐ“موٹرسائیکل ریلی نکالی

  



لاہور (نمائندہ خصوصی) تنظیم مشائخ عظام پاکستان ضلع لاہور اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن کے زیراہتمام نبی آخرالزماں حضور نبی کریم ؐ کے جشن ولادت کی خوشی میں ”جشن آمد رسول ؐ “موٹرسائیکل ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت پیر محمد راشد نقشبندی، پیر سید احمد ندیم شاہ، پیر محمد رمضان نقشبندی، پیر الیاس قادری، پیر سید عدنان اکرم نقشبندی، پیر حاجی محمد افتخار نقشبندی اور پیر صباح محمود نقشبندی نے کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1