پرستار اور چاہنے والے ہی اصل سرمایہ ہوتے ہیں،شیزہ بٹ

پرستار اور چاہنے والے ہی اصل سرمایہ ہوتے ہیں،شیزہ بٹ
 پرستار اور چاہنے والے ہی اصل سرمایہ ہوتے ہیں،شیزہ بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر شیزہ بٹ نے اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پرستار اور چاہنے والے ہی ان کا اصل سرمایہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت مقامی تھیٹر میں میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں ان کے چاہنے والے کثیر تعداد میں ان کی پرفارمنس دیکھنے آرہے ہیں۔شیزہ بٹ نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کی خواہش کے مطابق کام کرتی ہیں اور آج وہ جس مقام پر ہیں یہ ان کے پرستاروں کی بدولت ہے۔آج بھی فن کی قدر کرنے والے لوگ موجود ہیں۔
انہیں خوشی ہوتی ہے جب ان کے فن کو پسند کیا جاتا ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔

مزید :

کلچر -