نیشنل گیمز سندھ نے تھرو بال میں اپ سیٹ کر دیا

نیشنل گیمز سندھ نے تھرو بال میں اپ سیٹ کر دیا

  



پشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز میں تھرو بال ایونٹ میں سندھ نے مضبوط واپڈا کی ٹیم کو دو صفر سے شکست دیکر اپ سیٹ کر دیا۔ سندھ نے پچیس اکیس اور پچیس بائیس سے کامیابی حاصل کی۔ باسکٹ بال ایونٹ میں آرمی نے بلوچستان کو تین پوائنٹس کے مقابلے میں 92 اور واپڈا نے خیبر پختونخوا کو 14 کے مقابلے میں 108 پوائنٹس سے ہرایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی