کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے خدمت انسانتی پارٹی کے سربراہ سلیم لغاری کی ملاقات

کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے خدمت انسانتی پارٹی کے سربراہ سلیم لغاری کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کینیڈا (پ ر) خدمت انسانیت پارٹی پاکستان کے سربراہ محمد سلیم لغاری کی ونی پگ میں واقع پنجاب کلچر سینٹر میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ایک مختصر ملاقات ھوئی جسمیں سلیم لغاری نے کینیڈین لیڈر سے اپیل کی کہ کشمیر بارے(بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

عالمی ادارے کی تاریخی قراردادوں کے مطابق کینیڈین قیادت بھر پور عملی کردار ادا کرتے ھوئے خطے مستقل اور دیرپا امن کے قیام کی خاطر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے کیونکہ مقبوضہ کشمیری عوام آ ج جس قدر بھارتی فورسز کے ھاتھوں ظلم وبربریت کا شکار ھیں ماضی میں اسکی نظیر نھیں ملتی. بھارتی وزیراعظم مودی نے کشمیر کی اصل خصوصی حیثیت کو ختم کردیا ھے. اسپر وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی بہت اہمیت ھے۔
ملاقات