عالمی یوم نمونیہ آج منایا جائے گا

عالمی یوم نمونیہ آج منایا جائے گا

  



ملتان (وقائع نگار) عالمی یوم نمونیہ آج منایا جائے گا۔اس مرض کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کے لیے تقریبات منعقد ہوں گی۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پانچ سال سے کم عمر 25 لاکھ بچے سالانہ نمونیہ کی وجہ سے موت (بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔جو ملیریا،ایڈز،خسرہ سے ہونے والی مجموعی اموات سے زیادہ تعداد ہے۔دنیا میں 40 لاکھ بچے سالانہ نمونیہ کی وجہ سے مرتے ہیں۔جن میں سے 98 فیصد بچوں کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہوتا ہے۔تقریبا 2 کروڑ بچے ہر سال نمونیہ کا شکار ہوتے ہیں۔ماں بچے کو اپنا دودھ پلائے تو یہ نمونیہ کیخلاف پہلی ویکسی نیشن ہے۔اسکے علاوہ حفاظتی ٹیکے لگوا کر بھی مرض کی شرح میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

عالمی دن

.

مزید : ملتان صفحہ آخر