شمشیر احمد خان سی ای او ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان تعینات
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکو لز پنجاب نے شمشیر احمد خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا ہے جبکہ ان کے پیشرو ثنااللہ سہرانی کو محکمہ تعلیم سیکرٹریٹ لاہور رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)
شمشیر احمد خان اس سے قبل سی ای او ملتان کے عہدے پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
تعینات