گیسٹرو میں مبتلا بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا

گیسٹرو میں مبتلا بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا۔ 5زیر علاج۔ تفصیل کے مطابق دڑی سانگھی کارہائشی7ماہ کا کمسن فیضان علی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

کے باوجود کمسن فیضان علی جانبرنہ ہوپایا اور دم توڑگیا جبکہ 5متاثرین جن میں اکبر روڈ کی رہائشی2 سالہ نایاب بی بی‘ عباسیہ ٹاؤن کا4سالہ محمدعبداللہ‘ رحیم یارخان کا2سالہ محمد اویس‘ جناح پارک کا6سالہ محمد ریحان اور چک141پی کارہائشی5سالہ ابوہریرہ کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
گیسٹرو