محکمہ تعلیم ساہیوال کے 38 ملازمین کو مستقل کرنے اور حکام کو ایک ماہ کے اندر عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم
ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان کے ڈویثرن بنچ نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے 38 ملازمین کو مستقل کرنے اور حکام کو ایک ماہ کے اندر عدالت (بقیہ نمبر40صفحہ12پر)
میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت میں 38 ملازمین نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ کنٹریکٹ ملازمین تھے لیکن انہیں ریگولر کر دیا گیا گیا اور اور دو دن بعد لیٹر واپس لے لیا گیا۔تاہم فاضل عدالت نے دلائل کے بعد پی آئی ایس آئی ساہیوال کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب ریگولرائزیشن ایکٹ 2018 کے تحت ان ملازمین کو مستقل کریں۔
38ملازمین