حضوراکرم ؐ کے نقش قدم پر چلنے سے زندگی اور آخرت بنتی ہے‘ حامد سعید کاظمی
روجھان (نمائندہ پاکستان) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی نے کہا کہ حضور اکرم کی پیدائش جہالت کا خاتمہ(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)
نورکا اجلا تھا یہ بات انھوں نے تنظم اسیعد کی طرف سے منعقد محفل میلاد النبیؐ میں سینکڑوں افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی محفل میلادالنبی میں تنظیم السعید کے عہداداران حاجی مقصواحمد سومرو،شبیر احمد سومرو،عبدالستار سومرو،بلال سومرو،عبدالجبار سومرو،حاجی برکت حسین،شکیل احمد سعیدی،نشینل تحصیل پریس کلب روجھان کے صدر نوراحمد راہی،جنرل سیکٹریری محمد علی ڈوگر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی محفل عید میلادالنبی میں سابق وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی نے سیرت رسول ؐ اوراسوہ حسنہ پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضوراکرم ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے ہم انکے نقش قدم پر چلے تو زندگی اور آخرت سنوار سکتے ہیں انھوں نے کہا کہ اللہ تعالی کی خوشنودی اسکے محبوب سے محبت کا زریعہ ہے۔
حامد سعید کاظمی