وزیر خارجہ شاہ محمود کے ماموں زاد بھائی نواب ریاض حسین قریشی انتقال کر گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود کے ماموں زاد بھائی نواب ریاض حسین قریشی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(پ ر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ماموں زاد بھاء اور سابق گورنر و وزیر اعلی پنجاب نواب صادق حسین قریشی کے صاحبزادے، نواب ریاض حسین قریشی،جو گذشتہ کچھ عرصہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے، رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج بوقت ساڑھے تین بجے سہ پہر ان کی رہائش گاہ "وائیٹ ہاؤس، اولڈ شجاع آباد روڈ ملتان" ادا کی جائے گی۔ جس کے بعد ان کا جسد خاکی، دربار حضرت غوث بہاؤالدین ذکریا ؒ کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔
نواب صادق قریشی