سابق بینک منیجر عامر انور خاں کے کیس کی سماعت 27نومبر تک ملتوی

سابق بینک منیجر عامر انور خاں کے کیس کی سماعت 27نومبر تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)بینک جرائم کورٹ پنجاب کے جج ملک ارشد نے یوبی ایل راے ونڈ برانچ کے سابق بینک منیجر عامر انور خاں کے کیس کی سماعت 27نومبر تک ملتوی کر دی،ملزم کے خلاف بینک کے مختلف اکاؤنٹس سے 5کروڑ روپے سے زائد رقم خوردبرد کرنے کا الزام ہے،عدالت نے کیس میں گواہوں کوطلب کررکھاتھا،گزشتہ روز وکلاء کی ہڑتاکے باعث کیس میں پیش رفت نہیں ہوسکی جس کے بعد فاضل جج نے مزید سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔

مزید : صفحہ آخر