چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں عدم حاضری پرسیکرٹری داخلہ سے وضاحت طلب کر لی

چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں عدم حاضری پرسیکرٹری داخلہ سے وضاحت طلب کر لی

  



اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں عدم حاضری کے معاملے پرسیکرٹری داخلہ سے وضاحت طلب کرتے ہوئے تین روز میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی، سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ اجلاس کے دوران وزارت داخلہ حکام نے شرکت نہیں کی،حکام کی عدم حاضری کے باعث اجلاس کی کارروائی میں خلل پیدا ہوا، خوضاحت دیں کہ کیوں نہ آپ کے خلاف تحریک استحقاق کی کارروائی کی جائے، خط میں سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ تین روز میں اپنی رپورٹ جمع کرائیں۔

چی

مزید : صفحہ آخر