لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت ختم

لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم کر دی گئی، اس کا مقصد بس کے انتظار میں بیٹھے مسافروں کو ٹیکنالوجی کی سہولت سے آراستہ کرنا تھا۔میٹرو بس کے سٹیشنز پر موجود کیمرے اور کمپیوٹرز بھی اسی انٹرنیٹ سے منسلک تھے، اس سے قبل ریونیو بڑھانے کے لئے کرائے میں دس روپے کا اضافہ بھی کیا گیا تھا۔جی ایم آپریشنز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کے احکامات کی روشنی میں وائی فائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وائی فائی

مزید :

صفحہ آخر -