حمزہ شہبازشریف کو (آج)احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

حمزہ شہبازشریف کو (آج)احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

  



لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کو آج اور کل (منگل اوربدھ)احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) نے تمام عہدیداران،اراکین اسمبلی اور کارکنان کو اظہاریکجہتی کیلئے سول سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

حمزہ شہبازشریف

مزید : صفحہ آخر