رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کوپارلیمانی سیکرٹری کابینہ ڈویژن بنا دیا گیا

    رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کوپارلیمانی سیکرٹری کابینہ ڈویژن بنا دیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی)رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کوپارلیمانی سیکرٹری کابینہ ڈویژن  بنا دیا گیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کو پارلیمانی سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات کردیا گیا جس کا حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ عبدالشکور شاد کراچی کے حلقہ این اے 246سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ 
عبدالشکور شاد

مزید :

صفحہ آخر -