1500اور 100 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبرکوہوگی

1500اور 100 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبرکوہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(آن لائن) 1500 روپے اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر بروز جمعتہ المبارک فیصل ا?باد اور کراچی میں ہوگی جس میں 1500 روپے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 10 لاکھ روپے اسی طرح 18500 روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں 1500 روپے قومی انعامی بانڈز کی سیریز کے کل انعامات کی تعداد 1700 روپے ہے اسی طرح 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ دوسرا انعام 2 لاکھ کے 3 انعامات اسی طرح 1000 روپے 1199 انعامات رکھے گئے ہیں 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی کل انعامات کی تعداد 1203 ہے

مزید :

کامرس -