اسد اللہ بھٹو کا پیر آف رانی پور کی وفات پر اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، نائب امیر ممتاز حسین سہتو، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیر آف رانی پور سید غلام غوث شاہ عرف لگن شاہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔