اے آئی جی کی پولیس افسران و اہلکاروں کو شاباش

اے آئی جی کی پولیس افسران و اہلکاروں کو شاباش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس سمیت دیگر منعقدہ محفل نعت/میلاد کے مقامات پر پولیس کے افسران اور جوانوں کو انتہائی محنت، لگن اور جانفشانی سے سیکیورٹی اقدامات کو ہر سطح پر غیر معمولی بنانے پر شاباش دی ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے اس اْمید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ مستقبل میں بھی پولیس افسران اہلکاروں اپنے فرائض کو احسن طریقے سے سرانجام دیتے رہیں گے۔