سینٹرل جیل کراچی میں جشن عید میلاد النبی کی تقریب کا انعقاد

سینٹرل جیل کراچی میں جشن عید میلاد النبی کی تقریب کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(رپورٹ۔ اے ایچ خان) کراچی کے سینٹرل جیل میں بھی نبی کریم ﷺ کی یوم ولادت باسعادت کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا۔ سینٹرل جیل کراچی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو سمیت سینٹرل جیل کے دیگر افسران و اہلکار بھی اس محفل میں شریک ہوئے۔عید میلادالنبی کی مناسبت سے بابرکت تقریب میں نعت خوانی اور بیانات بھی ہوئے علمائے کرام نے نبی کریم ﷺ کی سیرت مبارکہ پر روشنی ڈالی تقریب کے اختتام پر سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے قیدیوں میں لنگر بھی تقسیم کیا