کولگیٹ پامولو کی”کراؤشناخت،جیتو انعامات اسکیم“

کولگیٹ پامولو کی”کراؤشناخت،جیتو انعامات اسکیم“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)حکومت پاکستان کے حالیہ حکم نامے کے تحت تمام ڈسٹری بیوٹرز پر لازم ہے کہ وہ صرف ان دکاندار حضرات کے ساتھ کاروبار کریں جو اُن کے ڈیٹا بیس میں رجسٹرڈ ہیں۔ کولگیٹ پامولو پاکستان لمیٹڈ نے اس رجسٹریشن مہم کو کارآمد بنانے کے لئے ایک عظیم الشان انعامی اسکیم ”کرواؤ شناخت، جیتو انعامات“ متعارف کرائی۔ اس شاندار اسکیم کے تحت دکاندار حضرات اپنے شناختی کارڈ کی کاپی ڈسٹری بیوٹر حضرات کے پاس جمع کرانے کے بعد قرعہ اندازی میں شامل ہوئے۔ حسبِ وعدہ قرعہ اندازی مقررہ تاریخ کو انجام پائی، جس میں خوش نصیب دکاندار حضرات نے ایک عدد 1300cc کار، دو عدد 1000cc کاریں، کئی موٹر سائیکلیں اور دیگر بیش قیمت انعامات حاصل کیئے۔ ہم تہہ دل سے جیتنے والے خوش نصیب حضرات کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اس انعامی اسکیم میں کامیاب دکاندار حضرات کو ان کے حاصل کردہ انعام پیش کرنے کی تقریبات متعلقہ شہروں میں جاری ہیں۔