مشیر خزانہ حفیظ شیخ ٹماٹر کی قیمت سے لاعلم کراچی میں 17روپے کلو دستیابی کا دعویٰ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ٹماٹر کی قیمت سے لاعلم نکلے، کراچی میں ٹماٹر 17روپے فی کلو دستیاب ہونے کا دعویٰ کر دیا۔پیر کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ٹماٹر کی قیمتوں سے لاعلم نکلے،کراچی میں ٹماٹر 17روپے فی کلو ہونے کا دعویٰ کر دیا،جس نے خریدنے ہیں، سبزی منڈی کراچی سے خرید لے۔ ذرائع کے مطابق ٹماٹر کی مانگ بڑھنے سے قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، کراچی،اسلام آبادسمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں ٹماٹر 250روپے فی کلو سے زائد قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
مشیر خزانہ