ریلوے انتظامیہ کے دعوؤں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا

 ریلوے انتظامیہ کے دعوؤں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)ریلوے انتظامیہ کے دعوؤں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا۔پاک بزنس ایکسپریس  2گھنٹے،جعفر ایکسپریس 2گھنٹے،شاہ حسین ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ،شالیمار ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ،علامہ اقبال ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ،اکبر ایکسپریس 2 گھنٹے،ملت ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ جبکہ کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر کا شکار رہی۔
 ریلوے انتظامیہ

مزید :

صفحہ اول -