احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل کیس کی سماعت آج ہوگی

احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل کیس کی سماعت آج ہوگی
احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل کیس کی سماعت آج ہوگی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرمل کیس کی سماعت آج ہوگی،حمزہ شہباز کوجوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت لاہورمیں پیش کیا جائے گا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جوڈیشل کمپلیکس کے اندر اور باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ،احتساب عدالت لاہورکے جج امجد نذیر چودھری رمضان شوگرمل کیس کی سماعت کریں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور