پاکستان کی معاشی سمت درست ہے یا نہیں ؟عالمی ادارے آئی ایم ایف نے بتا دیا

پاکستان کی معاشی سمت درست ہے یا نہیں ؟عالمی ادارے آئی ایم ایف نے بتا دیا
پاکستان کی معاشی سمت درست ہے یا نہیں ؟عالمی ادارے آئی ایم ایف نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں جارہاہے۔انہوں نے کہاآیندہ سال جون میں تجارتی خسارہ مزید کم ہو جائے گا،عبدالرزاق کے مطابق چین کے ساتھ ایف ٹی اے کا معاہدہ دسمبر سے لاگو ہو جائے گا۔جیو نیوز کے مطابق عبدالرزاق داو¿دکاکہنا ہے کہ حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے گارمنٹس انڈسٹری پر زیادہ توجہ دے رہی ہے، گارمنٹس صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہے ہیں،پاکستان کی کاروباری برادری ملک میں بے روزگاری کو ختم کر سکتی ہے۔

مزید :

بزنس -