لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
لاہورہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جے آئی ٹی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس عالیہ نیلم فل بنچ میں شامل ہیں۔