نو از شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ پیچیدہ ہے، فروغ نسیم

نو از شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ پیچیدہ ہے، فروغ نسیم
نو از شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ پیچیدہ ہے، فروغ نسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نو از شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ پیچیدہ ہے، ذیلی کمیٹی میرٹ پر فیصلہ کرےگی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ پیچیدہ ہے،نیب حکام کوبہت سی دستاویزات ساتھ لانے کوکہاتھا،درخواست گزاراوران کے وکلاکوبھی دستاویزات لانے کاکہا ہے،فریقین مکمل دستاویزات نہیں لائے جس کی وجہ سے تاخیرہوئی،درخواست گزار اور ان کے وکلا مکمل تیار نہیں تھے،کابینہ کی ذیلی کمیٹی میرٹ پر فیصلہ کرے گی۔