وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل

وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل
وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کا پہلا مرحلہ ہو گیا ہے ، جس میں نکاتی ایجنڈے پر بحث کے بعد منظوری دےدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، وفاقی کابینہ نے پہلے مرحلے میں7نکاتی ایجنڈے پربحث کے بعد منظوری دےدی گئی ہے،وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 6اور8نومبرکوہونےوالے فیصلوں کی توثیق کردی،کابینہ میں وزارتوں،ڈویڑنوں میں ایم ڈیزاورسی ای اوزکی خالی پوسٹوں کی رپورٹ کا جائزہ لیا،وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ ارکان کی سیاسیی معاملات پرالگ نشست جاری ہے۔

مزید : قومی