ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔ہم نیوز کے مطابق سونے کی قیمت اب 86 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی ہوئی ہے۔428 روپے کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 73 ہزار 903 روپے ہوگئی۔

مزید :

بزنس -